Posts

Showing posts from September, 2019

ارسطو: مغربی فلسفے کا بابا آدم

Image
384 BC--322 BC            ا رسطو  کومغربی    فلسفے کا باوا آدم کہا جاتا ہے۔ان کی پیدائش 384ق ـ م میں یونان میں ہوئی تھی اور ان کا انتقال 322 ق ـ م میں ہوا۔ان کا شمار یونان کے عظیم لوگوں میں ہوتا ہے۔ان کے کام کا اندازہ اس بات سےلگایا جا سکتا ہےکہ ان کی تحریریں فزکس، بائیولوجی، میٹا فزکس، شاعری، تھیٹر، منطق، موسیقی، نفسیات، لسانیات،معاشیات، سیاست اور کئی دیگر میدانوں کا احاطہ کرتی ہیں۔         ارسطو کو سکندر اعظم کے استاذ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔یوں تو ان کی کئی   کتابیں مشہور ہیں لیکن اردو میں'بوطیقا' کافی پڑھی جاتی ہے۔انگیزی میں یہ کتاب 'پوئٹکس' نام سے مشہور ہے۔ارسطوکی ایک اور کتاب' پولیٹکس' بھی کافی مشہور ہے۔ ارطو کے اقوال دنیا بھر کے تحریروں میں کوٹ کئے جاتے ہیں۔ارسطو سے متاثر ہو کر کئی لوگوں نے بہت کچھ لکھا اوربڑے بن گیے۔آج بھی ارسطو کی اہمیت کم نہیں ہوئی ہے۔علم کی مختلف شاخوں کا مطالعہ کرتے وقت اکثر ارسطو کے اقوال کو سمجھنےکی کوشش کی جاتی ہے۔             ...