Posts

Showing posts from 2017

گل بکاولی

ایک خوبصورت شہزادےکی کہانی جو بکاولی کا پھول لینے جاتا ہے تو عجیب و غریب طلسمات میں گرفتار ہو جاتا ہے جادوگر اور جادوگرنیوں سے لڑائ اور عجیب و غریب شطرنج کی بازی نے اس قصہ کو ناقابل فراموش بنا دیا ہے