NAZRUL HAQUE
Writes different forms of summaries,explanation of various phrases of urdu (novels and other books)
9430871432
گل بکاولی
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
-
ایک خوبصورت شہزادےکی کہانی جو بکاولی کا پھول لینے جاتا ہے تو عجیب و غریب طلسمات میں گرفتار ہو جاتا ہے جادوگر اورجادوگرنیوں سے لڑائ اور عجیب و غریب شطرنج کی بازی نے اس قصہ کو ناقابل فراموش بنا دیا ہے
مضمون نگاری اردو نثر کی خاص صنف ہےـ انگریزی میں اسے Essay کہتے ہیں ـ یہ غیر افسانوی صنف ہےـ جس کا آغاز اردو میں دہلی کالج سے ہوتا ہےـ سر سید احمد خان اور ان کے ساتھیوں نےاس صنف کو بہت فروغ دیاـ مضمون کی تعریف اس طرح کی جاتی ہے کہ کسی موضوع پر اپنے خیالات کومربوط اور مدلل انداز میں اس طرح پیش کرناکہ پڑھنے والا اس کو سمجھ کر متاثر ہو سکے،مضمون کہلاتا ہےـ سر سید احمد خان نے مضمون نگاری کے لیےتین شرطوں کو ضروری قرار دیا ہےـ (1) مضمون کا پیرایے بیان سادہ ہو ، پیچیدہ اور پرتکلف اسلوب مضمون کا عیب ہےـ (2) مضمون کی دوسری شرط یہ ہے کہ جو خیالات اور جو باتیں اس میں پیش کی جائیں ان میں دلکشی ہوںـ صرف الفاظ اور انداز بیان کا دلکش ہونا مضمون کے لیے کافی نہیں ـ (3) تیسری اور آخری...
علم ہجّا علم ہجّا: اردو قواعد کا وہ حصہ ہے جس میں حروف تہجی کے متعلق معلومات فراہم کرائی جاتی ہے- حروف کے حرکات، سکنات، مخرج اور اعراب وغیرہ کی جانکاری شامل ہوتی ہے۔ حروف تہجّی حروف تہجّی : کسی زبان کے وہ حروف ہوتے ہیں - جن سے الفاظ اور جملے بنتے ہیں اور جملوں کی ترتیب و تنظیم سےتقریر و تحریر تیار کی جاتی ہیں۔ اردو زبان میں حروف تہجی کی کل تعداد 51 ہیں - جن میں 36 حروف مفرد اور 15 حروف مرکب ہی ں۔ حروف مفرد (36) ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ی حروف مرکب(15) : بھ پھ تھ ٹھ جھ چھ دھ ڈھ رھ ڑھ کھ گھ لھ مھ نھ حروف منقوط : وہ حروف جن پر نقطہ ہوتا ہےـ۔ ب ت ث خ غ ج وغیرہ حروف غیر منقوط : وہ حروف جن پر نقطہ نہیں ہوتا۔ ا ح د ر ل م وغیرہ حروف موحّدہ : وہ حروف ہیں جن پر صرف ایک نقطہ ہو۔ ب ج وغیرہ حروف مثنّاہ ؛ وہ حروف ہیں جن پر دو نقطے ہوتے ہیں۔ ت ق ؤغیرہ حروف مثلّثہ؛ وہ حروف ہیں جن پر تین نقطے ہوتے ہیں۔ ث پ وغیرہ حروف فوقانی ؛ وہ حروف ہیں جن کے اوپر نقطے ہوتے ہیں ۔ ت ث وغیرہ حروف...
مضامین عموما تین طرح کے ہوتےہیں......... (1) علمی مضمون (2) ادبی مضمون (3) صحافتی مضمون علمی مضمون:- کسی ایسے موضوع پرجب اظہار خیال کیا جایے جس سے متعلق معلومات اور مواد کی فراہمی ضروری ہے اور انداز سنجیدہ ہو تو اسے علمی مضمون کہتے ہیں ـ علمی مضامین کی بنیاد علم اور افکار پر ہوتی ہےـ اس میں مضمون نگار متوازن انداز میں موضوع کےمثبت اور منفی تمام پہلووں کا احاطہ کرتا ہے اور وہ کچھ اسے نتائج برآمد کرتا ہے جن سے پڑھنے والا اتفاق کر سکےـ مثلا کسی مشہورشخصیت کی سوانح حیات سے متعلق کوئی مضمون یا کسی صنف سخن کی امتیازی خصوصیات سے متعلق کوئی مضمون یا کسی اخلاق موضوع سے متعلق مضمون نگار کی رایے سے مشتمل کوئی مضمو...
Comments
Post a Comment