انشاءاللہ خان انشاء اور رانی کیتکی کی کہانی
نام : انشاء اللہ
تخلص : انشاء
والد : سید ماشاءاللہ
پیدائش : 1758
وفات : 1817
رانی کیتکی کی کہانی
یہ ایک طبع زاد داستان ہے۔ اس کا شمار مختصر ترین داستانوں میں ہوتا ہے۔ اس میں رانی کیتکی اور کنور اودےبھان کا قصہ بیان کیا گیا ہے۔ اس کی زبان کے متعلق محققین کی الگ الگ رائے ہے۔ ہندی زبان کے محققین اس کی زبان ہندی مانتے ہیں اور اس کی سن تصنیف ۱۸۰۳ء بتاتے ہیں۔ جبکہ مشہور محقق عابد پیشاوری اس کی زبان اردو مانتے ہیں اور اسے خالص اردو تصنیف قرار دیتے ہیں۔ در اصل اس کی زبان ہندوستانی زبان ہے اس وجہ سے ہندی والوں نے اسے ہندی تصنیف قرار دیا لیکن اسلوب کے لحاظ سے یہ خالص اردو معلوم ہوتی ہے۔
کتاب
👇
Comments
Post a Comment