معروضی سوالات _ 1
1👈 علامہ اقبال کی یورپ سے واپسی کس سنہ میں ہوئی..؟ 1906 1907 1905 1908✅ 2👈 ریچھ کا بچہ نامی نظم کس نے تخلیق کی..؟ نظیر✅ اسماعیل سرور اقبال 3👈 نصراللہ بیگ مرزا غالب کے کیا لگتے تھے..؟ والد دادا چچا✅ نانا 4👈 سبا ویراں نظم کے تخلیق کار کون ہیں..؟ اختر الایمان ن م راشد✅ ساحر لدھیانوی شفیق *فاطمہ* 5👈 جذب دوری کس کی مشہور نظم کا عنوان ہے..؟ آزاد✅ حالی جوش میرا جی 6👈 ایران میں اجنبی کس کا شعری مجموعہ ہے..؟ فیض اسماعیل ساحر ن م راشد✅ 7👈 سبز اندر سبز کے نام سے کس نے شعری مجموعہ ترتیب دیا..؟ شمس الرحمٰن فاروقی✅ خلیل الرحمٰن اعظمی محمد اختر الایمان شبیر حسن خان جوش 8👈 رمل میں مہارت کس غزل گو شاعر کو حاصل تھی..؟ شاد یگانہ مومن✅ فانی 9👈 ذیل میں فیض کا شعری مجموعہ نہیں ہے..؟ سلاسل✅ نقش فریادی دست سبا زنداں نامہ 10👈 یوں کرسئی زر پر ہے تری جلوہ نمائی جس طرح کہ مصحف پر ہو سر رحل طلائی شعر کا تعلق کس صنف سخن سے ہے..؟ مثنوی قصیدہ✅ مرثیہ غزل