معروضی سوالات _ 2

سوال نمبر 1

سخندان فارس کس کی تصنیف ہے ؟

حالی
آزاد✅
سر سید
شبلی


سوال نمبر 2

منٹو کے کس افسانے کو نئے تجربہ سے موسوم کیا گیا ہے ؟

پھندنے✅
چغد
ہتک
لال ٹین


سوال نمبر 3 

کار جہاں دراز ہے کس کا ناول ہے ؟

خواجہ احمد عباس
حیات اللہ انصاری
قرۃ العین حیدر✅
کرشن چندر


سوال نمبر 4

رقعات غالب کس کے فارسی خطوط کا مجموعہ ہے ؟

شبلی
آزاد 
حالی
غالب✅


سوال نمبر 5

دریائے لطافت کتنے حصوں پر مشتمل ہے ؟

1 صدف 7 جزیرے✅
2 صدف 6 جزیرے
1 صدف 5 جزیرے
1 صدف 4 جزیرے


سوال نمبر 6

میر ببر علی نے اپنا تخلص حزیں کے بجائے انیس کس کے کہنے پر کیا ؟

مصحفی
ناسخ✅
آتش
والد


سوال نمبر 7

پریم چند کے افسانوی مجموعہ واردات میں کتنی کہانیاں ہیں ؟

10
11
12
13✅


سوال نمبر 8

فیض علی کس ناول کا کردار ہے ؟

افشائے راز
امراؤ جان ادا✅
فسانہ آزاد
فردوس بریں


سوال نمبر 9

کس نے غزل کے علاوہ کچھ نہیں لکھا ؟

میر
سوز
درد✅
فائز


سوال نمبر 10

" زہر عشق کا مصنف گوئٹے کا ہم پایہ ہے کس نے کہا ؟

فراق گورکھپوری 
جمیل جالبی 
مجنوں گورکھپوری✅
اختر الایمان

Comments

Popular posts from this blog

مضمون نگاری کی تعریف اور اس کے اصول

مضمون کی قسمیں

تخلیقی نثر