معروضی سوالات _ 5
1دبیر کا پورا نام ہے
مرزا کرامت علی
مرزا سلامت علی ✅
الطاف علی
مظفر حسین
2 مرزا دبیر کو حضرت یوسف کہتے تھے
غالب
واجد علی شاہ
انیس ✅
والد غلام حسین
3 میں کم سنی سے عاشق نظم دبیر ہوں کس کا قول ہے
غالب
حالی
واجد علی شاہ ✅
ناسخ
4 دبیر کے کچھ اشعار پڑھ کر کس نے کہا تھا واقعی حق مرزا دبیر کا ہے دوسرا اس راہ میں قدم نہیں رکھ سکتا
حالی
آزاد
امداد امام اثر
غالب ✅
5 انیس و دبیر نے اردو نگاری کی شرم رکھ دیں
غالب
آزاد
سرسید
امداد امام اثر ✅
6 غالب کے مرثیہ عارف میں کتنے مصرع ہیں
10
20 ✅
30
40
7 ذیل میں کون سا مرثیہ نگار فلمی دنیا سے وابستہ رہا
انیس
دبیر
جمیل مظہری ✅
جوش
8ذیل میں سے کس مرثیہ نگار کو غالب ایوارڈ سے نوازا گیا
انیس
دبیر
جمیل مظہری✅
جوشش
9حیات دبیر کا مصنف کون ہے
شبلی
آزاد
کلیم الدین احمد
ان میں سے کوئی نہیں ✅
10 انیس کو دبیر پر فوقیت دی ہے
آزاد
حالی
احتشام حسین
شبلی ✅
11 دبیر کو انیس پر فوقیت دی ہے
آزاد ✅
حالی
شبلی
احتشام حسین
12 جمیل مظہری کی مرثیہ مضراب شہادت میں کتنے بند ہیں
72
✅73
74
75
13دفتر ماتم کس کے مرثیوں کا مجموعہ ہے
انیس
دبیر ✅
جمیل مظہری
آل رضا
14انیس کے مرثیوں کی کل کتنی جلد ہے
5
6✅
7
8
Comments
Post a Comment