معروضی سوالات _ 4
1👈 تخیل، کائنات کا مطالعہ اور تفصح الفاظ کو شاعری کے لئے کس نے ضروری بتایا ہے..؟
حالی✅
آزاد
سر سید
شیفتہ
2👈 تذکرہ گلشن بے خار کس نے تحریر کیا ہے..؟
شوق
شفق
شیفتہ✅
رعنا
3👈 آگ ہے اولاد ابراہیم ہے نمرود ہے
کیا کسی کو پھر کسی کا امتحان مقصود ہے
اس شعر میں کون سی صنعت ہے..؟
مجاز مرسل
استعارہ
تجنیس
تلمیح✅
4👈 عصری ادب نامی رسالہ کس نقاد نے جاری کیا..؟
آل احمد سرور
محمد حسن✅
شمس الرحمٰن فاروقی
کلیم الدین احمد
5👈 تنقیدی نظریات کس کی تصنیف ہے..؟
آل احمد سرور
مجنوں گورکھپوری
احتشام حسین✅
کلیم الدین احمد
6👈 چراغ تلے کس مزاح نگار کی تخلیق ہے..؟
کنہیا لال کپور
مشتاق احمد یوسفی✅
مجتبٰی حسین
پطرس بخاری
7👈 مصائب اور تھے پر دل کا جانا
عجب اک سانحہ سا ہو گیا ہے
شعر کس شاعر کا ہے..؟
فانی
غالب
درد
میر✅
8👈 جوتھی کا جوڑا کس کا افسانہ ہے..؟
کرشن چندر
عصمت چغتائی✅
راجندر سنگھ
پریم چند
9👈 ادب اور نظریہ نامی کتاب کس مصنف کی ہے..؟
احتشام حسین
کلیم الدین احمد
وزیر آغا
آل احمد سرور✅
10👈 فسانہ عجائب کس کی مشہور داستان ہے..؟
نسیم
سرور✅
امانت
نوازش
Comments
Post a Comment