افسانہ
افسانہ بیسویں صدی کے آغازکی پیداوار ہے- تیزی سے بدلتے ہوئےزمانےکا ساتھ دینے والوں کے لیے مختصرافسانہ خاص کشش رکھتا ہے۔
افسانہ اس کہانی کوکہتے ہیں جس میں زندگی کی سچائیوں کا بیان ہوتا ہے۔ نقادوں نے افسانے کی مکتلف تعریفیں بیان کی ہیں۔ ایک نقاد نے کہا ہےکہ افسانہ ایسی نثری تخلیق ہے جو ایک ہی نشست میں پڑھی جا سکے
Comments
Post a Comment