Posts

Showing posts from April, 2021

معروضی سوالات 6

1👈 کس قدیم شاعر کو اس کے حاسدوں نے شہید کر دیا تھا..؟ وجہی شوقی رستمی نصرتی✅ 2👈 نظیر اکبر آبادی کا اصل نام کیا ہے..؟ ولی محمد✅ علی محمد محمد علی محمد ولی 3👈 حالی نے کس صنف سخن کو سب سے زیادہ کارآمد بتایا ہے..؟ قصیدہ مرثیہ مثنوی✅ غزل  4👈 کس ناول نگار نے سب سے پہلے تعلیم نسواں کو موضوع بنایا..؟ عبدالحلیم شرر ڈپٹی نذیر احمد✅ مرزا ہادی رسوا رتن ناتھ سرشار 5👈 اے عشق کہیں لے چل کس کی نظم کا عنوان ہے..؟ اختر شیرانی ✅ اختر انصاری اختر اورینوی اختر الایمان 6👈 جوش ملیح آبادی کا اصل نام کیا ہے..؟ شبر حسین خان شبیر حسن خان✅ شبیر احمد خان شبر محمد خان 7👈 کیا وہ نمرود کی خدائی تھی بندگی میں مرا بھلا نہ ہوا درست زمرہ بتائیے..؟ تلمیح / غالب✅ استعارہ / اقبال تشبیہ / میر مجاز مرسل/ درد 8👈 حالی نے کس کو اردو کا مورث اعلیٰ کہا ہے..؟ میر امن سر سید✅ مولانا آزاد علامہ شبلی 9👈 خدا کی بستی 1958 میں شائع ہوا کس کا ناول ہے..؟ شوکت سبزواری شوکت حیات شوکت صدیقی✅ شوکت عزیز 10👈 آصف الدولہ کی دعوت پر کس شاعر نے لکھنئو کا رخ کیا..؟ مرزا سودا میر تقی میر✅ میر حسن مرزا دبیر

معروضی سوالات 7

1 👈 فراق گورکھپوری کس دبستان تنقید سے تعلق رکھتے ہیں..؟ تاثراتی✅ جمالیاتی نفسیاتی ترقی پسند 2👈 رانی کیتکی کی کہانی کی صنفی حیثیت کیا ہے..؟ ناول افسانہ  انشائیہ داستان✅ 3👈 وحشت کس شاعر کا ابتدائی تخلص تھا..؟ مجاز سرور✅ ن م راشد جذبی 4👈 کس شاعر کے دیوان کی سب سے زیادہ شرحیں لکھی گئیں..؟ مومن میر غالب✅ شاد 5👈 اردو زبان کس خاندان سے تعلق رکھتی ہے..؟ ہند آریائی✅ ہند یورپی ہند ایرانی ملایائی 6👈 رانو اور تلوکا کس کے ناول کے کردار ہیں..؟ سعادت حسن منٹو عصمت خانم چغتائی راجندر سنگھ بیدی✅ قرۃ العین حیدر عینی 7👈 ن م راشد کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے..؟ ایران میں اجنبی گمان کا ممکن لا انسان ماورا✅ 8👈 نغمہ الہام شعری مجموعہ 1938 میں شائع ہوا کس کا ہے..؟ یاس یگانہ چنگیزی علی محمد شاد عظیم آبادی ✅ معین احسن جذبی اعظمی ان میں سے کوئی نہیں 9👈 1722 میں آگرہ میں کس مشہور شاعر کی پیدائش ہوئی..؟ مرزا محمد رفیع سودا شیخ محمد ابراہیم ذوق محمد تقی میر دہلوی✅ مرزا اسد اللہ خان غالب 10👈 میر حسن کو کس شاگرد کی وجہ سے شمس العلماء کا خطاب ملا..؟ اصغر حسین گونڈوی علی سکندر جگر مراد آبادی شیخ محمد اقب...

معروضی سوالات 8

1👈 باغ و بہار داستان میں کس شہر کی معاشرت بیان ہوئی ہے..؟ کلکتہ دہلی✅ لکھنئو مرشد آباد 2👈 سائنٹفک سوسائٹی کس نے قائم کی..؟ آزاد حالی کرنل ہالرائڈ                    سر سید احمد ✅ 3👈 تاج الملوک کس مثنوی کا ایک اہم کردار ہے..؟ گلزار نسیم✅ سحر البیان پھول بن زہر عشق 4👈 اردو لسانیات کس کی تنقیدی تصنیف ہے..؟ قادری زور رشید حسن شوکت سبزواری✅ مسعود حسین 5👈 ذیل کے کس شاعر نے غزل نہیں لکھی..؟ اقبال نظیر✅ فانی جگر 6👈 ابلیس کی عرضداشت اقبال کے کس مجموعہ میں ہے..؟ بال جبریل بانگ درا✅ ارمغان حجاز ضرب کلیم 7👈 ذیل میں کون سا شاعر شخصی مرثیہ نگار ہے..؟ انیس✅ جوش دبیر چکبست 8👈 19 ویں صدی کی تحریک کون سی ہے..؟ رومانی✅ ترقی پسند علی گڑھ جدیدیت 9👈 اسباب بغاوت ہند نامی رسالہ کس نے نکالا..؟ ظفر علی خان محمود الظفر سر سید احمد✅ محسن الملک 10👈 افسانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کا موضوع کیا ہے..؟ تقسیم ہند✅ فسادات ایمرجنسی بابری مسجد کی شہادت

معروضی سوالات 9

1👈 پہلی نثری داستان کس عہد میں لکھی گئی..؟ قطب شاہی✅ عادل شاہی بہمنی عہد عماد شاہی  2_  39 صنعتیں کس مثنوی میں استعمال کی گئی ہیں..؟ علی نامہ شاہ نامہ پھول بن✅ گلشن عشق 3👈 نواب رائے کے نام سے کس نے افسانے لکھے..؟ کرشن چندر سعادت حسن راجندر سنگھ پریم چند✅ 4👈 پریم چند کے اولین ناول کی نشاندہی کیجئے..؟ نرملا اسرار معابد✅ کشنا بازار حسن 5👈 تعلیم نسواں کو سب سے پہلے کس نے موضوع بنایا..؟ عبد الحلیم شرر سجاد حیدر یلدرم قرۃ العین حیدر ڈپٹی نذیر احمد✅ 6👈 امام الہند کے لقب سے کون مشہور ہوا..؟ علامہ اقبال ابوالکلام✅ اکبر حسین داغ دہلوی 7👈 کس نثری صنف کو ذہن کی آزاد ترنگ کہا گیا ہے..؟ انشائیہ✅ ناول داستان افسانہ 8👈 طلسم خیال کے نام سے کس نے افسانوی مجموعہ ترتیب دیا..؟ پریم چند بیدی  کرشن چندر✅ منٹو 9👈 ذیل میں کس کو گیان پیٹھ ایوارڈ ملا..؟ عرفان صدیقی یاس یگانہ  فراق✅ کلیم عاجز 10👈 ذیل میں کس کو لسان العصر کہا گیا ہے..؟ ابوالکلام اکبر حسین✅ داغ دہلوی محمد اقبال

معروضی سوالات 10

1👈 شہر سورت مثنوی کس شاعر نے تخلیق کی..؟ ولی✅ نشاطی نصرتی غواصی 2👈 گل نغمہ کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے..؟ جوش جگر فراق✅ اصغر 3👈 راولپنڈی سازش کا مقدمہ کس پر چلا..؟ اقبال میرا جی ابن انشا فیض✅ 4👈 برکھارت جیسی شاہکار نظم کس نے لکھی..؟ آزاد حالی✅ اسماعیل جوش 5👈 انیس نے لکھنئو سے باہر اور کہاں مرثیہ پڑھا..؟ حیدر آباد✅ کلکتہ احمد آباد رام پور 6👈 دل آرام نامی تخریبی کردار کس ڈرامہ کا ہے..؟ آگرہ بازار یہودی کی لڑکی انار کلی✅ اندر سبھا 7👈 اردو کی پہلی تمثیلی داستان کی نشاندہی کیجئے..؟ بوستان خیال باغ و بہار فسانہ عجائب سب رس✅ 8👈 خطبات احمدیہ جیسی مایہ ناز تصنیف کس کے قلم کی رہین منت ہے..؟ نذیر احمد سر سید✅ مولانا حالی مولانا آزاد 9👈 نیاز فتح پوری کس تنقیدی دبستان سے تعلق رکھتے ہیں..؟ جمالیاتی✅ تاثراتی سائنٹفک ترقی پسند 10👈 منٹو پر کس افسانے کی وجہ سے فحش نگاری کا مقدمہ چلا..؟ لحاف ٹھنڈا گوشت✅ روپیہ آنہ پائی کھوسٹ