معروضی سوالات 6
1👈 کس قدیم شاعر کو اس کے حاسدوں نے شہید کر دیا تھا..؟
وجہی
شوقی
رستمی
نصرتی✅
2👈 نظیر اکبر آبادی کا اصل نام کیا ہے..؟
ولی محمد✅
علی محمد
محمد علی
محمد ولی
3👈 حالی نے کس صنف سخن کو سب سے زیادہ کارآمد بتایا ہے..؟
قصیدہ
مرثیہ
مثنوی✅
غزل
4👈 کس ناول نگار نے سب سے پہلے تعلیم نسواں کو موضوع بنایا..؟
عبدالحلیم شرر
ڈپٹی نذیر احمد✅
مرزا ہادی رسوا
رتن ناتھ سرشار
5👈 اے عشق کہیں لے چل کس کی نظم کا عنوان ہے..؟
اختر شیرانی ✅
اختر انصاری
اختر اورینوی
اختر الایمان
6👈 جوش ملیح آبادی کا اصل نام کیا ہے..؟
شبر حسین خان
شبیر حسن خان✅
شبیر احمد خان
شبر محمد خان
7👈 کیا وہ نمرود کی خدائی تھی
بندگی میں مرا بھلا نہ ہوا
درست زمرہ بتائیے..؟
تلمیح / غالب✅
استعارہ / اقبال
تشبیہ / میر
مجاز مرسل/ درد
8👈 حالی نے کس کو اردو کا مورث اعلیٰ کہا ہے..؟
میر امن
سر سید✅
مولانا آزاد
علامہ شبلی
9👈 خدا کی بستی 1958 میں شائع ہوا کس کا ناول ہے..؟
شوکت سبزواری
شوکت حیات
شوکت صدیقی✅
شوکت عزیز
10👈 آصف الدولہ کی دعوت پر کس شاعر نے لکھنئو کا رخ کیا..؟
مرزا سودا
میر تقی میر✅
میر حسن
مرزا دبیر
Comments
Post a Comment