معروضی سوالات 10
1👈 شہر سورت مثنوی کس شاعر نے تخلیق کی..؟ولی✅نشاطینصرتیغواصی2👈 گل نغمہ کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے..؟جوشجگرفراق✅اصغر3👈 راولپنڈی سازش کا مقدمہ کس پر چلا..؟اقبالمیرا جیابن انشافیض✅4👈 برکھارت جیسی شاہکار نظم کس نے لکھی..؟آزادحالی✅اسماعیلجوش5👈 انیس نے لکھنئو سے باہر اور کہاں مرثیہ پڑھا..؟حیدر آباد✅کلکتہاحمد آبادرام پور6👈 دل آرام نامی تخریبی کردار کس ڈرامہ کا ہے..؟آگرہ بازاریہودی کی لڑکیانار کلی✅اندر سبھا7👈 اردو کی پہلی تمثیلی داستان کی نشاندہی کیجئے..؟بوستان خیالباغ و بہارفسانہ عجائبسب رس✅8👈 خطبات احمدیہ جیسی مایہ ناز تصنیف کس کے قلم کی رہین منت ہے..؟نذیر احمدسر سید✅مولانا حالیمولانا آزاد9👈 نیاز فتح پوری کس تنقیدی دبستان سے تعلق رکھتے ہیں..؟جمالیاتی✅تاثراتیسائنٹفکترقی پسند10👈 منٹو پر کس افسانے کی وجہ سے فحش نگاری کا مقدمہ چلا..؟لحافٹھنڈا گوشت✅روپیہ آنہ پائیکھوسٹ
Comments
Post a Comment