معروضی سوالات 9




1👈 پہلی نثری داستان کس عہد میں لکھی گئی..؟

قطب شاہی✅
عادل شاہی
بہمنی عہد
عماد شاہی


 2_  39 صنعتیں کس مثنوی میں استعمال کی گئی ہیں..؟

علی نامہ
شاہ نامہ
پھول بن✅
گلشن عشق


3👈 نواب رائے کے نام سے کس نے افسانے لکھے..؟

کرشن چندر
سعادت حسن
راجندر سنگھ
پریم چند✅


4👈 پریم چند کے اولین ناول کی نشاندہی کیجئے..؟

نرملا
اسرار معابد✅
کشنا
بازار حسن


5👈 تعلیم نسواں کو سب سے پہلے کس نے موضوع بنایا..؟

عبد الحلیم شرر
سجاد حیدر یلدرم
قرۃ العین حیدر
ڈپٹی نذیر احمد✅


6👈 امام الہند کے لقب سے کون مشہور ہوا..؟

علامہ اقبال
ابوالکلام✅
اکبر حسین
داغ دہلوی


7👈 کس نثری صنف کو ذہن کی آزاد ترنگ کہا گیا ہے..؟

انشائیہ✅
ناول
داستان
افسانہ


8👈 طلسم خیال کے نام سے کس نے افسانوی مجموعہ ترتیب دیا..؟

پریم چند
بیدی 
کرشن چندر✅
منٹو


9👈 ذیل میں کس کو گیان پیٹھ ایوارڈ ملا..؟

عرفان صدیقی
یاس یگانہ 
فراق✅
کلیم عاجز


10👈 ذیل میں کس کو لسان العصر کہا گیا ہے..؟

ابوالکلام
اکبر حسین✅
داغ دہلوی
محمد اقبال



Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

مضمون نگاری کی تعریف اور اس کے اصول

مضمون کی قسمیں

تخلیقی نثر