معروضی سوالات 7
1 👈 فراق گورکھپوری کس دبستان تنقید سے تعلق رکھتے ہیں..؟
تاثراتی✅
جمالیاتی
نفسیاتی
ترقی پسند
2👈 رانی کیتکی کی کہانی کی صنفی حیثیت کیا ہے..؟
ناول
افسانہ
انشائیہ
داستان✅
3👈 وحشت کس شاعر کا ابتدائی تخلص تھا..؟
مجاز
سرور✅
ن م راشد
جذبی
4👈 کس شاعر کے دیوان کی سب سے زیادہ شرحیں لکھی گئیں..؟
مومن
میر
غالب✅
شاد
5👈 اردو زبان کس خاندان سے تعلق رکھتی ہے..؟
ہند آریائی✅
ہند یورپی
ہند ایرانی
ملایائی
6👈 رانو اور تلوکا کس کے ناول کے کردار ہیں..؟
سعادت حسن منٹو
عصمت خانم چغتائی
راجندر سنگھ بیدی✅
قرۃ العین حیدر عینی
7👈 ن م راشد کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے..؟
ایران میں اجنبی
گمان کا ممکن
لا انسان
ماورا✅
8👈 نغمہ الہام شعری مجموعہ 1938 میں شائع ہوا کس کا ہے..؟
یاس یگانہ چنگیزی
علی محمد شاد عظیم آبادی ✅
معین احسن جذبی اعظمی
ان میں سے کوئی نہیں
9👈 1722 میں آگرہ میں کس مشہور شاعر کی پیدائش ہوئی..؟
مرزا محمد رفیع سودا
شیخ محمد ابراہیم ذوق
محمد تقی میر دہلوی✅
مرزا اسد اللہ خان غالب
10👈 میر حسن کو کس شاگرد کی وجہ سے شمس العلماء کا خطاب ملا..؟
اصغر حسین گونڈوی
علی سکندر جگر مراد آبادی
شیخ محمد اقبال✅
مرزا اسد اللہ خان غالب
Comments
Post a Comment