معروضی سوالات 8




1👈 باغ و بہار داستان میں کس شہر کی معاشرت بیان ہوئی ہے..؟

کلکتہ
دہلی✅
لکھنئو
مرشد آباد


2👈 سائنٹفک سوسائٹی کس نے قائم کی..؟

آزاد
حالی
کرنل ہالرائڈ                   
سر سید احمد ✅



3👈 تاج الملوک کس مثنوی کا ایک اہم کردار ہے..؟

گلزار نسیم✅
سحر البیان
پھول بن
زہر عشق


4👈 اردو لسانیات کس کی تنقیدی تصنیف ہے..؟

قادری زور
رشید حسن
شوکت سبزواری✅
مسعود حسین


5👈 ذیل کے کس شاعر نے غزل نہیں لکھی..؟

اقبال
نظیر✅
فانی
جگر


6👈 ابلیس کی عرضداشت اقبال کے کس مجموعہ میں ہے..؟

بال جبریل
بانگ درا✅
ارمغان حجاز
ضرب کلیم


7👈 ذیل میں کون سا شاعر شخصی مرثیہ نگار ہے..؟

انیس✅
جوش
دبیر
چکبست


8👈 19 ویں صدی کی تحریک کون سی ہے..؟

رومانی✅
ترقی پسند
علی گڑھ
جدیدیت


9👈 اسباب بغاوت ہند نامی رسالہ کس نے نکالا..؟

ظفر علی خان
محمود الظفر
سر سید احمد✅
محسن الملک


10👈 افسانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کا موضوع کیا ہے..؟

تقسیم ہند✅
فسادات
ایمرجنسی
بابری مسجد کی شہادت




Comments

Popular posts from this blog

مضمون نگاری کی تعریف اور اس کے اصول

مضمون کی قسمیں

تخلیقی نثر